☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13924
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13924
حدیث نمبر: 13924 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" لَمْ يَكُنْ يُوجِبُ الْمَشْيَ إلَيْهَا , وَكَانَ يَقُولُ: وَلَمْ يَرْكَبْ وَهُوَ صَحِيحٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جمرات کی طرف پیدل چلتے ہوئے رمی کرنے کو ضروری نہیں کیا گیا اور فرماتے تھے کہ صحیح ہونے کی حالت میں سوار نہ ہونا چاہیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14263]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14263، ترقيم محمد عوامة 13924)
پچھلی حدیث → (13923) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13925)