حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" لَمْ يَكُنْ يُوجِبُ الْمَشْيَ إلَيْهَا , وَكَانَ يَقُولُ: وَلَمْ يَرْكَبْ وَهُوَ صَحِيحٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جمرات کی طرف پیدل چلتے ہوئے رمی کرنے کو ضروری نہیں کیا گیا اور فرماتے تھے کہ صحیح ہونے کی حالت میں سوار نہ ہونا چاہیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14263]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14263، ترقيم محمد عوامة 13924)