☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13922
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13922
حدیث نمبر: 13922 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ عَبِيدَةَ ابْنَةِ نَابِلٍ، قَالَتْ: رَأَيْتُ عَائِشَةَ بِنْتَ سَعْدٍ " تَرْمِي الْجِمَارَ وَهِيَ مَاشِيَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبیدہ فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بنت سعد کو دیکھا وہ پیدل چلتی ہوئی رمی کر رہی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14261]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14261، ترقيم محمد عوامة 13922)
پچھلی حدیث → (13921) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13923)