☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13920
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13920
حدیث نمبر: 13920 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ , قَالَ: " أَدْرَكْتُ النَّاسَ يَمْشُونَ إلَيْهَا مُقْبِلِينَ وَمُدْبِرِينَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو پایا وہ رمی کرتے تھے پیدل چلتے ہوئے آتے اور جاتے ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14259]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14259، ترقيم محمد عوامة 13920)
پچھلی حدیث → (13919) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13921)