☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13901
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13901
حدیث نمبر: 13901 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو ذَرٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ شَيْخٍ مِنْ بَنِي غِفَارٍ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي حَيَّةَ، قَالَ: كَانَ أَبُو ذَرٍّ " إذَا دَخَلَ مَكَّةَ لَمْ يَقُمْ بِهَا إلَّا ثَلَاثًا , حَتَّى يَخْرُجَ" يَعْنِي:" لِحَجٍّ أَوْ عُمْرَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر حج یا عمرہ کرنے کے لیے تشریف لاتے تو مکہ میں تین دن سے زیادہ قیام نہ کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14239]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14239، ترقيم محمد عوامة 13901)
پچھلی حدیث → (13900) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13902)