☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13889
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13889
حدیث نمبر: 13889 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ، قَالَ: قَالَ مُجَاهِدٌ: " لَوْ حَجَجْتُ مِنْ أَرْضِكَ هَذِهِ يَعْنِي الْكُوفَةَ سَبْعِينَ حَجَّةً لَجَعَلْتُ مَعَ كُلِّ حَجَّةٍ عُمْرَةً , قَالَ: فَقُلْتُ أَقْرِنُ؟ قَالَ: لَا. قَالَ: أَجْعَلُهَا عُمْرَةً؟ قَالَ: اجْعَلْهَا عُمْرَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر میں اپنے شہر کوفہ سے سفر حج کروں تو ہر حج کے ساتھ عمرہ کروں گا، راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کیا میں قران کرلوں؟ آپ نے فرمایا نہیں، اس کو الگ (حج سے علیحدہ) عمرہ بنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14227]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14227، ترقيم محمد عوامة 13889)
پچھلی حدیث → (13888) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13890)