حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ، قَالَ: قَالَ مُجَاهِدٌ: " لَوْ حَجَجْتُ مِنْ أَرْضِكَ هَذِهِ يَعْنِي الْكُوفَةَ سَبْعِينَ حَجَّةً لَجَعَلْتُ مَعَ كُلِّ حَجَّةٍ عُمْرَةً , قَالَ: فَقُلْتُ أَقْرِنُ؟ قَالَ: لَا. قَالَ: أَجْعَلُهَا عُمْرَةً؟ قَالَ: اجْعَلْهَا عُمْرَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر میں اپنے شہر کوفہ سے سفر حج کروں تو ہر حج کے ساتھ عمرہ کروں گا، راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کیا میں قران کرلوں؟ آپ نے فرمایا نہیں، اس کو الگ (حج سے علیحدہ) عمرہ بنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14227]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14227، ترقيم محمد عوامة 13889)