☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13877
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13877
حدیث نمبر: 13877 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بُرْجَانٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، أَنَّهُ " سَارَ مِنَ الْبَصْرَةِ إلَى مَكَّةَ فِي اثْنَيْ عَشَرَ , أَوْ ثَلَاثَ عَشْرَةَ" الشَّكُّ مِنِّي
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید بصرہ سے مکہ کے لیے بارہویں یا تیرہویں تاریخ کو چلے، راوی کہتے ہیں تاریخ میں شک میری طرف سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14215]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14215، ترقيم محمد عوامة 13877)
پچھلی حدیث → (13876) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13878)