☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13835
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13835
حدیث نمبر: 13835 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَيْسَ مِنْ خَلْقِ اللَّهِ أَحَدٌ إلَّا وَعَلَيْهِ حَجَّةٌ , وَعُمْرَةٌ وَاجِبَتَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے کسی ایک شخص کو بھی پیدا نہیں فرمایا مگر اس پر حج وعمرہ کو فرض کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14173]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14173، ترقيم محمد عوامة 13835)
پچھلی حدیث → (13834) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13836)