حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: سُئِلَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ عَنِ " الْعُمْرَةِ , وَاجِبَةٌ هِيَ؟ قَالَ: نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا کہ عمرہ کرنا فرض ہے؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14174]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14174، ترقيم محمد عوامة 13836)