☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13803
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13803
حدیث نمبر: 13803 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنِ ابْنِ نَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ رَجُلًا أَصْلَعَ , فَكَانَ " إذَا حَجَّ أَوِ اعْتَمَرَ أَمَرَّ عَلَى رَأْسِهِ الْمُوسَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے سر پر بال نہ تھے، آپ جب حج یا عمرہ کرتے تو سر پر صرف استرا پھیر دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14142]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14142، ترقيم محمد عوامة 13803)
پچھلی حدیث → (13802) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13804)