حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يُحِبُّونَ أَنْ يَحْلِقُوا فِي أَوَّلِ حَجَّةٍ , وَأَوَّلِ عُمْرَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ پہلے حج اور پہلے عمرہ میں حلق کروائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14122]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14122، ترقيم محمد عوامة 13784)