حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، أَنّ عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدَ " حَجَّا أَوْ حَجَّ أَحَدُهُمَا أَوِ اعْتَمَرَ الْآخَرُ , فَحَلَقَ أَحَدُهُمَا وَقَصَّرَ الْآخَرُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ اور حضرت اسود نے حج کیا، یا ایک نے ان میں سے حج کیا اور دوسرے نے عمرہ کیا، تو ان میں سے ایک نے حلق کروایا اور دوسرے نے قصر کروایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14121]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14121، ترقيم محمد عوامة 13783)