حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " كَانُوا يَنْفِرُونَ مِنْ مِنًى فَقِيلَ لَهُمْ: يَكُونُ آخِرَ عَهْدِكُمْ بِالْبَيْتِ وَرُخِّصَ لِلْحُيَّضِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ حاجی حضرات منیٰ سے ہی واپس لوٹ جایا کرتے تھے، ان کو حکم دیا گیا کہ ان کا آخری عمل بیت اللہ کا طواف ہو، لیکن حیض والی عورتوں کے لیے اس میں تخفیف کردی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14114]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14114، ترقيم محمد عوامة 13776)