ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " أُمِرَ النَّاسُ أَنْ يَكُونَ آخِرَ عَهْدِهِمْ بِالْبَيْتِ , وَخُفِّفَ عَنِ الْحُيَّضِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ لوگوں کو حکم دیا گیا کہ ان کا آخری عمل بیت اللہ کا طواف ہو اور حیض والی عورتوں سے یہ حکم ہلکا کردیا گیا ہے (ان کے لیے اس میں تخفیف کردی گئی ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14113]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14113، ترقيم محمد عوامة 13775)