☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13759
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13759
حدیث نمبر: 13759 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ يَزِيدَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ يَقُولُ:" يَرْكَبُ وَيُهْدِي بَدَنَةً"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن عبد اللہ بن قسیط فرماتے ہیں کہ وہ سوار ہوجائے اور اونٹ کی قربانی کرے، اور حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ جب آئندہ سال آئے تو جتنا سفر سوار ہو کر طے کیا تھا وہ پیدل کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14096]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14096، ترقيم محمد عوامة 13759)
پچھلی حدیث → (13758) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13760)