☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13755
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13755
حدیث نمبر: 13755 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ نَذَرَ أَنْ يَحُجَّ مَاشِيًا , قَالَ:" يَمْشِي حَتَّى إذَا أَعْيَا رَكِبَ وَأَهْدَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس شخص کے متعلق ارشاد فرماتے ہیں جو پیدل حج کرنے کی نذر مانے، تو وہ پیدل چلتا رہے پھر جب وہ تھک جائے تو سوار ہوجائے اور قربانی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14092]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14092، ترقيم محمد عوامة 13755)
پچھلی حدیث → (13754) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13756)