☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13753
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13753
حدیث نمبر: 13753 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَلِيٍّ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص نذر مانے کہ وہ پیدل بیت اللہ جائے گا، پھر وہ عاجز آجائے اور نہ جاسکے تو اس کو چاہئے کہ ایک اونٹ قربانی کے لیے روانہ کر دے اور خود سوار ہو کر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14089]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14089، ترقيم محمد عوامة 13753)
پچھلی حدیث → (13752) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13754)