☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13747
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13747
حدیث نمبر: 13747 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كُلَّمَا دَخَلْتَ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ طُفْتَ بِالْبَيْتِ أَوْ لَمْ تَطُفْ , فَاسْتَلِمِ الْحَجَرَ حِينَ تُرِيدُ أَنْ تَخْرُجَ مِنَ الْمَسْجِدِ أَوِ اسْتَقْبِلْهُ فَكَبِّرْ وَادْعُ اللَّهَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب بھی مسجد حرام میں جاؤ خواہ بیت اللہ کا طواف کرو یا نہ کرو جب مسجد سے نکلنے کا ارادہ ہو تو حجر اسود کا استلام کرو، یا اس کی طرف رخ کر کے تکبیر پڑھو اور اللہ پاک سے دعا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14081]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14081، ترقيم محمد عوامة 13747)
پچھلی حدیث → (13746) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13748)