☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13728
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13728
حدیث نمبر: 13728 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعَطَاءٍ، أنهما قَالَا: " إذَا حَجَّ الرَّجُلُ عَنِ الرَّجُلِ فَنَسِيَ أَنْ يُسَمِّيَهُ فَقَدْ أَجْزَأَ عَنْهُ الْحَجُّ , فَإِنَّ اللَّهَ قَدْ عَلِمَ عَمَّنْ حَجَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی کی طرف سے حج کر رہا ہو اور وہ اس کا نام لینا بھول جائے تو پھر بھی اس شخص کی طرف سے حج ادا ہوجائے گا، بیشک اللہ پاک جانتا ہے کہ وہ کس کے لیے حج ادا کر رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14060]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14060، ترقيم محمد عوامة 13728)
پچھلی حدیث → (13727) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13729)