حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " كَانُوا يَرَوْنَ أَنَّ الْمَغْفِرَةَ تَنْزِلُ عِنْدَ الدَّفْعَةِ مِنْ عَرَفَةَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام یہ سمجھتے تھے کہ مقام عرفہ سے کوچ کرتے وقت مغفرت و رحمت نازل ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14059]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14059، ترقيم محمد عوامة 13727)