حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ , قَالَ: " يَكْفِيهِ مَرَّةً وَاحِدَةً يَقُولُ:" لَبَّيْكَ عَنْ فُلَانٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر آپ ایک دفعہ یوں کہہ لو کہ میں فلاں کی طرف سے تلبیہ پڑھتا ہوں تو آپ کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14057]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14057، ترقيم محمد عوامة 13725)