☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13725
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13725
حدیث نمبر: 13725 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ , قَالَ: " يَكْفِيهِ مَرَّةً وَاحِدَةً يَقُولُ:" لَبَّيْكَ عَنْ فُلَانٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر آپ ایک دفعہ یوں کہہ لو کہ میں فلاں کی طرف سے تلبیہ پڑھتا ہوں تو آپ کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14057]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14057، ترقيم محمد عوامة 13725)
پچھلی حدیث → (13724) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13726)