☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13715
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13715
حدیث نمبر: 13715 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: كَانَ أَبِيٌّ يَقُولُ: " إذَا أَهْدَى الرَّجُلُ هَدْيًا أَشْعَرَهُ حَيْثُ يُحْرِمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص ھدی بھیجے تو جہاں سے وہ احرام باندھے وہیں سے اشعار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14047]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14047، ترقيم محمد عوامة 13715)
پچھلی حدیث → (13714) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13716)