☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13694
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13694
حدیث نمبر: 13694 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يُحِبُّونَ أَلَّا يَدْخُلُوا مَكَّةَ إلَّا مُحْرِمِينَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ مکہ میں بمع احرام داخل ہوا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14021]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14021، ترقيم محمد عوامة 13694)
پچھلی حدیث → (13693) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13695)