☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13616
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13616
حدیث نمبر: 13616 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً عَنْ " رَجُلٍ رَمَى بِخَمْسِ حَصَيَاتٍ , قَالَ: يَرْمِي بِمَا بَقِيَ , إلَّا أَنْ يَكُونَ ذَهَبَتْ أَيَّامُ التَّشْرِيقِ فَإِنْ كَانَتْ ذَهَبَتْ أَيَّامُ التَّشْرِيقِ أَهْرَاقَ لِذَلِكَ دَمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص پانچ کنکریوں سے رمی کرے؟ آپ نے فرمایا اگر ایام تشریق نہیں گذرے تو باقی کنکریاں بھی مار لے اور اگر ایام تشریق گذر گئے ہیں تو ان پر دم ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13937]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13937، ترقيم محمد عوامة 13616)
پچھلی حدیث → (13615) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13617)