☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13607
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13607
حدیث نمبر: 13607 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ " كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا إذَا كَانَ أَهْلُهُ دُونَ الْمِيقَاتِ أَنْ يُحْرِمَ مِنْ أَهْلِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ کسی شخص کا گھر میقات کے اندر ہو تو وہ اپنے گھر سے احرا م باندھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13927]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13927، ترقيم محمد عوامة 13607)
پچھلی حدیث → (13606) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13608)