☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13596
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13596
حدیث نمبر: 13596 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ " كَانَ يَبْدَأُ فَيَرْمِي رَأْسَ الْجَمْرَةِ الْأُولَى , وَيَرْمِي الْوُسْطَى. يَرْمِي رَأْسَهَا , وَيَرْمِي الْعَقَبَةَ حَيْثُ دَنَا مِنْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام سے مروی ہے کہ ان کے والد محترم رمی کی ابتداء کرتے تو پہلے جمرہ کے اوپر کی طرف سے، دوسرے جمرہ کے بھی اوپر کی طرف سے کرتے اور عقبہ کی رمی جتنے قریب ہوسکتے قریب ہو کر کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13916]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13916، ترقيم محمد عوامة 13596)
پچھلی حدیث → (13595) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13597)