☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13595
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13595
حدیث نمبر: 13595 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَزْهَرُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: رَأَيْتُ الْقَاسِمَ " اسْتَقْبَلَهَا فَرَمَى سَاقَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو دیکھا آپ نے جمرہ کی طرف رخ کیا اور اس کی جڑوں (نیچے کی طرف) رمی کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13915]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13915، ترقيم محمد عوامة 13595)
پچھلی حدیث → (13594) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13596)