☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13576
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13576
حدیث نمبر: 13576 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ هَارُونَ بْنِ أَبِي عَائِشَةَ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ أَبِي عَدِيِّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ رَبِيعَةَ، قَالَ: نَظَرْنَا عُمَرَ " فَأَتَى الْجَمْرَةَ الثَّالِثَةَ فَرَمَاهَا , وَلَمْ يَقِفْ عِنْدَهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمان بن ربیعہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت عمر کو دیکھا آپ جمرہ عقبہ پر تشریف لائے اس کی رمی فرمائی لیکن اس کے پاس ٹھہرے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13894]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13894، ترقيم محمد عوامة 13576)
پچھلی حدیث → (13575) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13577)