☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الوقوف عند جمرة العقبة
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في الوقوف عند جمرة العقبة
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 5
Hadith No.: 13574 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، حَجَّاجٍ ، عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَتَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ فَرَمَاهَا , وَلَمْ يَقِفْ عِنْدَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد اور دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمرہ عقبہ پر تشریف لائے اس کی رمی فرمائی لیکن اس کے پاس ٹھہرے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13892]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13892، ترقيم محمد عوامة 13574)
Hadith No.: 13575 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ يَرْمِي الْجَمْرَتَيْنِ وَيَقِفُ عِنْدَهُمَا , وَلَا يَقِفُ عِنْدَ الثَّالِثَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے پہلے دونوں جمرات کی رمی فرمائی پھر ان کے پاس کچھ دیر ٹھہرے لیکن تیسرے جمرے کے پاس نہیں ٹھہرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13893، ترقيم محمد عوامة 13575)
Hadith No.: 13576 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ هَارُونَ بْنِ أَبِي عَائِشَةَ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ أَبِي عَدِيِّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ رَبِيعَةَ، قَالَ: نَظَرْنَا عُمَرَ " فَأَتَى الْجَمْرَةَ الثَّالِثَةَ فَرَمَاهَا , وَلَمْ يَقِفْ عِنْدَهَا".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمان بن ربیعہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت عمر کو دیکھا آپ جمرہ عقبہ پر تشریف لائے اس کی رمی فرمائی لیکن اس کے پاس ٹھہرے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13894]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13894، ترقيم محمد عوامة 13576)
Hadith No.: 13577 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ مُجَاهِدِ بْنِ رَاشِدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ: أَنَّهُ لَمْ يَقِفْ عِنْدَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر جمرہ عقبہ کے پاس نہ ٹھہرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13895]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13895، ترقيم محمد عوامة 13577)
Hadith No.: 13578 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، وَابْنُ فُضَيْلٍ ، وَعَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ ، أُمِّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، وَابْنُ فُضَيْلٍ ، وَعَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ ، عَنْ أُمِّهِ ، قَالَتْ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ " أَتَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ فَرَمَاهَا، ثُمَّ انْصَرَفَ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن عمرو بن الأحوص کی والدہ محترمہ فرماتی ہیں کہ میں قربانی کے دن رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا آپ جمرہ عقبہ پر تشریف لائے اور اس کی رمی فرمائی پھر چلے گئے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں آپ اس کے پاس نہیں ٹھہرے، ابن مسھر فرماتے ہیں کہ آپ نے سات کنکریاں ماریں اور ہر کنکری پر تکبیر بھی پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13896]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13896، ترقيم محمد عوامة 13578)