☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13575
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13575
حدیث نمبر: 13575 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ يَرْمِي الْجَمْرَتَيْنِ وَيَقِفُ عِنْدَهُمَا , وَلَا يَقِفُ عِنْدَ الثَّالِثَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے پہلے دونوں جمرات کی رمی فرمائی پھر ان کے پاس کچھ دیر ٹھہرے لیکن تیسرے جمرے کے پاس نہیں ٹھہرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13893، ترقيم محمد عوامة 13575)
پچھلی حدیث → (13574) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13576)