☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13574
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13574
حدیث نمبر: 13574 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، حَجَّاجٍ ، عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَتَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ فَرَمَاهَا , وَلَمْ يَقِفْ عِنْدَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد اور دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمرہ عقبہ پر تشریف لائے اس کی رمی فرمائی لیکن اس کے پاس ٹھہرے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13892]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13892، ترقيم محمد عوامة 13574)
پچھلی حدیث → (13573) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13575)