☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13563
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13563
حدیث نمبر: 13563 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ " كَانَ يَكْرَهُ صَوْمَ يَوْمَ عَرَفَةَ إذَا كَانَ بِمَكَّةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن عرفہ کے دن مکہ میں موجود شخص کے لیے روزہ رکھنے کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13881]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13881، ترقيم محمد عوامة 13563)
پچھلی حدیث → (13562) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13564)