حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْبَهِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ وَابْنَ الزُّبَيْرِ " يَتَعَاوَدَانِ إدَاوَةً عَشِيَّةَ عَرَفَةَ يَشْرَبَانِ مِنْهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن زبیر کو وقوف عرفہ کی سہ پہر دیکھا گیا کہ وہ برتن باری باری لے رہیں ہیں اور اس سے نوش فرما رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13880]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13880، ترقيم محمد عوامة 13562)