☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13536
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13536
حدیث نمبر: 13536 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " كَانُوا لَا يَتَّجِرُونَ حَتَّى نزلت لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تَبْتَغُوا فَضْلا مِنْ رَبِّكُمْ سورة البقرة آية 198،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام دوران حج تجارت نہ کرتے تھے، یہاں تک کہ قرآن پاک کی آیت { لَیْسَ عَلَیْکُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَبْتَغُوْا فَضْلاً مِّنْ رَّبِّکُمْ } نازل ہوئی (تو تجارت شروع کردی)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13853]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13853، ترقيم محمد عوامة 13536)
پچھلی حدیث → (13535) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13537)