حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، قَالَ: ذَكَرَ مَيْمُونُ بْنُ مِهْرَانَ فِي قَتْلِ الرَّجُلِ الصَّيْدَ وَهُوَ مُحْرِمٌ، قَالَ: " فَجَزَاءٌ مثل مَا قَتَلَ مِنَ النَّعَمِ يَحْكُمُ بِهِ ذَوَا عَدْلٍ مِنْكُمْ هَدْيًا بَالِغَ الْكَعْبَةِ سورة المائدة آية 95 إنْ وَجَدَ الرَّجُلُ مِنَ الصَّيْدِ أَهْدَى , وَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَقِيمَةُ ثَمَنِهِ , فَيَجْعَلُهُ طَعَامًا يَتَصَدَّقُ بِهِ عَلَى الْمَسَاكِينِ , فَإِنْ لَمْ يَجِدْ صَامَ عَنْ طَعَامِ كُلِّ مِسْكِينٍ يَوْمًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت میمون بن مہران کے سامنے ذکر کیا گیا کہ محرم نے اگر شکار کرلیا آپ نے فرمایا اللہ پاک کا ارشاد ہے: { جَزَآئٌ مِّثْلُ مَا قَتَلَ مِنَ النَّعَمِ یَحْکُمُ بِہٖ ذَوَا عَدْلٍ مِّنْکُمْ ھَدْیًا بٰلِغَ الْکَعْبَۃِ } اگر وہ شخص شکار کی جزاء پالے تو وہ ذبح کر دے، اور اگر نہ پائے تو ثمن کے ساتھ قیمت متعین کرے، پھر اس سے کھانا لے اور مساکین پر صدقہ کر دے اور اگر مساکین نہ پائے تو ہر مسکین کے کھانے کے بدلے ایک روزہ رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13845]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13845، ترقيم محمد عوامة 13530)