حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ قَالَ:" يُقَوَّمُ عَلَيْهِ دَرَاهِمُ ثُمَّ يُقَوَّمُ بِالدَّرَاهِمِ الطَّعَامُ، ثُمَّ يَصُومُ لِكُلِّ نِصْفِ صَاعٍ يَوْمًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مقسم فرماتے ہیں دراہم سے قیمت لگائے پھر دراہم سے کھانے کی قیمت متعین کرے پھر ہر نصف صاع کے بدلے ایک دن کا روزہ رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13846]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13846، ترقيم محمد عوامة 13531)