حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَائِذُ بْنُ حَبِيبٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَمُجَاهِدٍ، وَإِبْرَاهِيمَ، أنهم قَالُوا: " إذَا أَصَابَ الْمُحْرِمُ الصَّيْدَ فَعَلَيْهِ ثَمَنُهُ , فَاشْتَرَى دَمًا , فَإِنْ لَمْ يَجِدْ قُوِّمَ طَعَامًا، فَتَصَدَّقَ لِكُلِّ مِسْكِينٍ نِصْفَ صَاعٍ , فَإِنْ لَمْ يَجِدْ صَامَ لِكُلِّ صَاعٍ يَوْمَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت مجاہد اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر محرم شکار کرلے تو اس پر اس کی قیمت لازم ہے جس سے وہ دم خریدے، اور اگر وہ جانور نہ پائے تو کھانے کے ساتھ قیمت متعین کرے اور ہر مسکین پر ایک صاع صدقہ کرے اور اگر وہ مسکین بھی نہ پائے تو ہر صاع کے بدلے دو روزے رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13844]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13844، ترقيم محمد عوامة 13529)