☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13499
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13499
حدیث نمبر: 13499 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا إِسْحَاقَ , وَسُئِلَ عَنْ عُمْرَةِ رَمَضَانَ فَقَالَ: " أَدْرَكْتُ أَصْحَابَ عَبْدِ اللَّهِ لَا يَعْدِلُونَ بِعُمْرَةِ رَجَبٍ، ثُمَّ يَسْتَقْبِلُونَ الْحَجَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق سے رمضان میں عمرہ کرنے کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا میں نے حضرت عبد اللہ کے اصحاب کو دیکھا وہ رجب کے عمرے سے اعراض نہیں کرتے تھے کہ حج کی تیاری شروع کردیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13814]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13814، ترقيم محمد عوامة 13499)
پچھلی حدیث → (13498) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13500)