☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات ماہ رجب میں عمرہ کرنے کو پسند کر تے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات ماہ رجب میں عمرہ کرنے کو پسند کر تے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 13495 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " اعْتَمَرَ عَامَ الْقِتَالَ فِي شَوَّالٍ وَرَجَبٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے جنگ والے سال شوال اور رجب میں عمرہ ادا فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13810]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13810، ترقيم محمد عوامة 13495)
حدیث نمبر: 13496 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: كَانَتْ عَائِشَةُ " تَعْتَمِرُ فِي آخِرِ ذِي الْحِجَّةِ , وَتَعْتَمِرُ مِنَ الْمَدِينَةِ فِي رَجَبٍ تُهِلُّ مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب سے مروی ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ذی الحجہ کے آخر میں عمرہ ادا فرمایا، اور مدینہ سے رجب میں عمرہ ادا کیا اور ذوالحلیفہ سے عمرہ کا احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13811]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13811، ترقيم محمد عوامة 13496)
حدیث نمبر: 13497 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ، قَالَ: كَانَ الْأَسْوَدُ " يَعْتَمِرُ فِي رَجَبٍ ثُمَّ يَرْجِعُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود نے رجب میں عمرہ ادا کیا اور پھر واپس لوٹ آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13812]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13812، ترقيم محمد عوامة 13497)
حدیث نمبر: 13498 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يُحَدِّثُ , عَنْ أَبِيهِ , أَنَّهُ " اعْتَمَرَ مَعَ عُثْمَانَ فِي رَجَبٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن عبد الرحمن کے والد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کے ساتھ ماہ رجب میں عمرہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13813]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13813، ترقيم محمد عوامة 13498)
حدیث نمبر: 13499 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا إِسْحَاقَ , وَسُئِلَ عَنْ عُمْرَةِ رَمَضَانَ فَقَالَ: " أَدْرَكْتُ أَصْحَابَ عَبْدِ اللَّهِ لَا يَعْدِلُونَ بِعُمْرَةِ رَجَبٍ، ثُمَّ يَسْتَقْبِلُونَ الْحَجَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق سے رمضان میں عمرہ کرنے کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا میں نے حضرت عبد اللہ کے اصحاب کو دیکھا وہ رجب کے عمرے سے اعراض نہیں کرتے تھے کہ حج کی تیاری شروع کردیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13814]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13814، ترقيم محمد عوامة 13499)
حدیث نمبر: 13500 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، عَنْ أَفْلَحَ، قَالَ: كَانَ الْقَاسِمُ " يَعْتَمِرُ فِي رَجَبٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم رجب میں عمرہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13815]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13815، ترقيم محمد عوامة 13500)
حدیث نمبر: 13501 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " اعْتَمَرْتُ مَعَ عُمَرَ وَعُثْمَانَ فِي رَجَبٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ کے والد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر اور حضرت عثمان کے ساتھ ماہ رجب میں عمرہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13816]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13816، ترقيم محمد عوامة 13501)