☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13496
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13496
حدیث نمبر: 13496 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَائِشَةُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: كَانَتْ عَائِشَةُ " تَعْتَمِرُ فِي آخِرِ ذِي الْحِجَّةِ , وَتَعْتَمِرُ مِنَ الْمَدِينَةِ فِي رَجَبٍ تُهِلُّ مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب سے مروی ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ذی الحجہ کے آخر میں عمرہ ادا فرمایا، اور مدینہ سے رجب میں عمرہ ادا کیا اور ذوالحلیفہ سے عمرہ کا احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13811]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13811، ترقيم محمد عوامة 13496)
پچھلی حدیث → (13495) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13497)