☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13492
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13492
حدیث نمبر: 13492 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ بَكْرٍ، قَالَ: " أُحِبُّ لِلرَّجُلِ أَنْ يَشْرَبَ , وَأَنْ يَسْقِيَ مِنْ زَمْزَمَ إِنِ اسْتَطَاعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ مجھے پسند ہے کہ کوئی شخص آب زم زم میں سے خود بھی پیے اور اگر طاقت رکھے تو دوسروں کو بھی پلائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13807]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13807، ترقيم محمد عوامة 13492)
پچھلی حدیث → (13491) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13493)