☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13482
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13482
حدیث نمبر: 13482 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا جَعْفَرٍ " طَافَ بِالْبَيْتِ , ثُمَّ أَتَى زَمْزَمَ فَأُتِيَ بِنَبِيذٍ مِنْ نَبِيذِ السِّقَايَةِ , فَشَرِبَ نِصْفًا , وَأَعْطَى جَعْفَرًا نِصْفًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ربیع بن سعد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر کو دیکھا آپ نے بیت اللہ کا طواف کیا پھر زم زم کے پاس آئے تو آپ کے پاس سقایہ کا نبیذ لایا گیا آپ نے اس میں سے آدھا خود پی لیا اور آدھا حضرت جعفر کو عطا کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13797]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13797، ترقيم محمد عوامة 13482)
پچھلی حدیث → (13481) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13483)