حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيّ، قَالَ: " أَحَبُّ لِلرَّجُلِ أَنْ يَشْرَبَ مِنْ نَبِيذِ السِّقَايَةِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت بکر بن عبد اللہ المزنی فرماتے ہیں کہ مجھے مرد کے لیے یہ بات زیادہ پسند ہے کہ وہ سقایہ کی نبیذ پیئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13798]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13798، ترقيم محمد عوامة 13483)