☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 13484
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 13484
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي إسْمَاعِيلَ، قَالَ: خَرَجَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ مِنْ مِنًى بِالْهَجِيرِ " فَطَافَ أُسْبُوعًا بِالْبَيْتِ وَصَلَّى الرَّكْعَتَيْنِ , ثُمَّ أَتَى السِّقَايَةَ , فَسَقَانَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ نَبِيذًا , فَشَرِبَ مِنْهُ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ وَسَقَانِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن اسماعیل فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر سخت گرمی میں منیٰ سے نکلے اور بیت اللہ کے سات چکر لگائے اور دو رکعتیں ادا کیں پھر پانی پلانے والا برتن لایا گیا اور ہمیں محمد بن علی رضی اللہ عنہ نے نبیذ پلایا، اس میں سے حضرت سعید بن جبیر نے پیا اور پھر مجھے پلایا۔! سقایہ سے مراد خادمین حرم مکی کا وہ محکمہ ہے جس کے ذمے حجاج کرام کو پانی پلانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13799]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13799، ترقيم محمد عوامة 13484)
← Previous Hadith (13483) Back to Bab Next Hadith → (13485)