☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13477
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13477
حدیث نمبر: 13477 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: " أَخْبَرَنِي مَنْ رَأَى بَعْضَ أَصْحَابِنَا حَرَامًا يَقُصُّ عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ يُحَلِّلُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ ہمارے اسلاف میں سے ایک نے حالت احرام میں جابر بن زید کا قصر کیا اور انہوں نے احرام کھولا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13792]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13792، ترقيم محمد عوامة 13477)
پچھلی حدیث → (13476) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13478)