حَدَّثثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، قَالَ: " جَاوَرْتُ مَعَ جَابِر بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بِمَكَّةَ سِتَّةَ أَشْهُرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سفیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ مکہ میں چھ ماہ قیام کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13780]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13780، ترقيم محمد عوامة 13465)