حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " جَاوَرَ عِنْدَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ , وَابْنُ عُمَرَ , وَابْنُ عَبَّاسٍ , وَأَبُو هُرَيْرَةَ , وَأَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اور حضرت ابو سعید الخدری نے مکہ میں ہمارے پاس قیام کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13781]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13781، ترقيم محمد عوامة 13466)