حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَامِرًا , يَقُولُ: " مَا جَاوَرَ أَحَدٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اصحاب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (مہاجرین) میں سے کسی نے بھی مکہ میں قیام نہ فرمایا: اور حضرت عامر فرماتے تھے قیام نہیں ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13778]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13778، ترقيم محمد عوامة 13464)